قومی انسد اد پو لیو مہم شروع
پھالیہ (نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حیدر عباس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں5سال تک کے بچوں کو قطرے پلا کر4روزہ انسداد پولیو مہم کا با قاعدہ افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کرن ارشد بھی موجود تھیں ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حیدر عباس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں5سال تک کے بچوں کو قطرے پلا کر4روزہ انسداد پولیو مہم کا با قاعدہ افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کرن ارشد بھی موجود تھیں ۔