140 لٹر کیمیکل ملا دودھ تلف

140 لٹر کیمیکل ملا دودھ تلف

کامونکے (نامہ نگار )فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈیری فارم پر چھاپہ، 140 لٹر کیمیکل ملا دودھ برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر آصف وحید نے کوٹ رفیق میں ادریس کے ڈیری فارم پر چھاپہ مارا ،تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا ۔

فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈیری فارم پر چھاپہ، 140 لٹر کیمیکل ملا دودھ برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر آصف وحید نے کوٹ رفیق میں ادریس کے ڈیری فارم پر چھاپہ مارا ،تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں