گجرات ر ا ئس کلب کا اجلا س،چاول کی قیمتوں پر بریفنگ
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)گجرات ر ا ئس کلب کا اجلا س مقا می ر یسٹو ر نٹ میں منعقد ہو ا ، صدا رت صدر حا جی عبد الحمید نے کی جبکہ کلب سیکر ٹر ی ثو با ن نو ا ز بٹ نے مونجی و چا ولو ں کے ر یٹس کے با ر ے میں بر یف کیا ، حا جی عبد الحمیدکا کہنا تھا کہ۔۔۔
نئے چا ولو ں کے حوالے سے ما ر کیٹ مضبو ط اور مستحکم ہے ، امید ہے رواں سال ر ائس ملز ما لکا ن کیلئے فا ئد ہ مند ثا بت ہو گا ، سا بق صدورمحمد نو ا ز بٹ اور امجد مجید بٹ کا کہنا تھاافغا نستا ن کے با ڈر بند ہو نے کی وجہ سے سیلہ چا ول کی ما رکیٹ د با ؤ کا شکا ر ہے ، افغا نستا ن ہما ر ا ہمسا یا ملک ہے اگر اس کیسا تھ تعلقا ت بہتر ہو ئے تو سیلہ چا ول کی ما ر کیٹ بہت بہتر ہو گی۔