وقار رندھاوا بھاری اکثریت سے سیکرٹری بار منتخب ہونگے :ڈاکٹر علی حیدر

وقار رندھاوا بھاری اکثریت سے  سیکرٹری بار منتخب ہونگے :ڈاکٹر علی حیدر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں وقار احمد رندھاوا بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری منتخب ہوں گے ، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر علی حیدر گوندل اور سید منہال عباس زیدی نے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ۔۔۔

وقار احمد رندھاوا منجھے ہوئے اور اپنے پیشہ سے محبت کرنے والے انسان اور باکردار شخصیت کے مالک ہیں، وہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو کر وکلا کے حقوق کی پاسداری اور انہیں ممتاز مرتبہ دلانے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں