تتلے عالی پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

تتلے عالی پولیس نے 2منشیات  فروشوں کو گرفتار کر لیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تھانہ تتلے عالی پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے پونے دو کلو چرس برآمد کرلی ۔

اس موقع پر ڈی ایس پی عمران بیگ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق پنجاب کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے ،قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور جلد پنجاب بھر سے منشیات کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں