اروپ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

 اروپ کے علاقہ میں نامعلوم  افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ اروپ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

 مجیب ٹاؤن گوندانوالہ گا ئوں کے رہائشی عبداللہ کو جھگڑے کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد شبہ میں دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں