گجرات :اکرام ہسپتال میں ایف بی آر کا کاؤنٹر قائم

گجرات :اکرام ہسپتال  میں ایف بی آر کا کاؤنٹر قائم

گجرات (نامہ نگار )اکرام ہسپتال میں ایف بی آر کا چھاپہ ،ایف بی آر کا کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ،ہر آنے والے مریض سے لینے والے اخراجات کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔

اکرام ہسپتال میں ایف بی آر کا چھاپہ ،ایف بی آر کا کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ،ہر آنے والے مریض سے لینے والے اخراجات کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں