مرکزی مسلم لیگ پسرور سٹی یوسی 1 کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مرکزی مسلم لیگ پاکستان کے پسرور سٹی یوسی 1 کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگیا ، غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسی صدر کیلئے ون آن ون مقابلہ ہوا رانا محمد اسلم 3 ہزار اور لالہ ر ئوف 1051 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ الیکشن کمشنر کے مطابق یوتھ صدر کیلئے عمر بٹ اور معیدالرحمن کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مرکزی مسلم لیگ پاکستان کے پسرور سٹی یوسی 1 کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگیا ، غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسی صدر کیلئے ون آن ون مقابلہ ہوا رانا محمد اسلم 3 ہزار اور لالہ ر ئوف 1051 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ الیکشن کمشنر کے مطابق یوتھ صدر کیلئے عمر بٹ اور معیدالرحمن کا اعلان جلد کیا جائے گا۔