5 افراد سے ناجائز اسلحہ برآ مد

 5 افراد سے ناجائز اسلحہ برآ مد

گجرات(سٹی رپورٹر)کڑیانوالہ پو لیس نے 5 افراد کو گر فتار کرکے ناجائز اسلحہ برآ مد کر لیا ۔ ملزموں میں محمد فقیریا ،شفیق ،غلام عباس،عمران عرف مانا اورمحمد اصغر سکنہ کڑیانوالہ شامل ہیں ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

کڑیانوالہ پو لیس نے 5 افراد کو گر فتار کرکے ناجائز اسلحہ برآ مد کر لیا ۔ ملزموں میں محمد فقیریا ،شفیق ،غلام عباس،عمران عرف مانا اورمحمد اصغر سکنہ کڑیانوالہ شامل ہیں ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں