4 نوجوان گرفت میں آ گئے

4 نوجوان گرفت میں آ گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ایئرپورٹ روڈ پر ون ویلنگ کرتے 4 منچلے پولیس کے ہتھے چڑ گئے۔ جگت پور اورروڑس چوک ایئرپورٹ روڈ پر جون عیان، حنفیہ ،ارباز اور اعزا دار موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کررہے تھے۔

ایئرپورٹ روڈ پر ون ویلنگ کرتے 4 منچلے پولیس کے ہتھے چڑ گئے۔ جگت پور اورروڑس چوک ایئرپورٹ روڈ پر جون عیان، حنفیہ ،ارباز اور اعزا دار موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کررہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں