سویڈش کالج میں مشقیں
گجرات(نامہ نگار)گورنمنٹ سویڈش کالج میں سول ڈیفنس کی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں بی ڈی سکواڈ سول ڈیفنس، پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ریسکیو 1122 نے بھر پور طریقے سے حصہ لیا۔
گورنمنٹ سویڈش کالج میں سول ڈیفنس کی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ مشق میں بی ڈی سکواڈ سول ڈیفنس، پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ریسکیو 1122 نے بھر پور طریقے سے حصہ لیا۔