14 منشیات فروش گرفتار
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)پولیس نے 14 منشیات اور شراب فروشوں کو گرفتار کر کے 4 کلو 760 گرام چرس ،220 لٹر شراب برآمد کرلی۔
پولیس نے 14 منشیات اور شراب فروشوں کو گرفتار کر کے 4 کلو 760 گرام چرس ،220 لٹر شراب برآمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن، پیپلز کالونی، سول لائن، ایمن آباد، سٹی کامونکے نے کارروائیاں کیں۔