لالہ موسیٰ:قتل کے مجرم کو سزائے موت ، ایک کو عمر قید کا حکم

لالہ موسیٰ:قتل کے مجرم کو سزائے  موت ، ایک کو عمر قید کا حکم

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)مقامی عدالت نے تھانہ دولت نگر میں درج مقدمہ نمبر 373/23 بجرم 302 میں ملوث مجرموں کو سزا سنا دی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق مرکزی مجرم امیر حمزہ کو سزائے موت اور 7 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شریک مجرم منیر اقبال کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں