ہوائی فائرنگ پر 2 بھا ئی گر فتار
راہوالی (نمائندہ دنیا)امرت پورہ گلہ ملک ناصروالا میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو بھائیوں کو پولیس نے قابو ٍکرلیا، 2 پستول اور گولیاں برآ مد کر لیں ۔ پو لیس نے حمزہ اور محمد انس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
امرت پورہ گلہ ملک ناصروالا میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو بھائیوں کو پولیس نے قابو ٍکرلیا، 2 پستول اور گولیاں برآ مد کر لیں ۔ پو لیس نے حمزہ اور محمد انس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔