ٹکر سے سبزی فروش جاں بحق

ٹکر سے سبزی فروش جاں بحق

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سبزی فروش ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ۔

 بھکڑیوالی کا رہائشی زمان خاں منڈی سے سبزی لے کر واپس گاؤں آرہا تھا کہ شہباز پور پل پر روڈ پر گاڑی سے سبزی گرگئی ،سبزی اٹھا رہا تھا کہ ڈمپر نے کچل دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں