لائوڈ سپیکر استعمال کرنیوالا گرفتار

لائوڈ سپیکر استعمال کرنیوالا گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ لاری اڈا میں ملزم عمران ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کررہا ہے ، پولیس نے موقع پر پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں