سیالکوٹ:شہری کے گھر داخل ہوکر نا مناسب رویہ ،سب انسپکٹر معطل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے شہری کے گھر میں داخل ہو کر نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تھانہ صدر کے سب انسپکٹرمحمد امین کو معطل کردیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے شہری کے گھر میں داخل ہو کر نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تھانہ صدر کے سب انسپکٹرمحمد امین کو معطل کردیا۔