فوڈ اتھارٹی گجرات :سال میں 2کروڑ 61لا کھ جرمانہ

فوڈ اتھارٹی گجرات :سال میں 2کروڑ 61لا کھ جرمانہ

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی گجرات رضوان سعید کی زیر نگرانی سال 2025 کے دوران فوڈ سیفٹی اور معیار کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ مجموعی طور پر 27,729 معائنے کیے گئے جن میں 9,407 بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے ۔

 2,532 کیسز میں 2 کروڑ 61 لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں