ٹکر سے مزدور جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈیفنس روڈ پر کار کی ٹکر سے 17سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا۔
نوید مختار مزدوری پر جارہا تھا کہ کارنے ٹکر مار دی جس سے نوید شدید زخمی ہو گیا ، بعد ازاں موقع پر ہی دم توڑ گیا، ڈرائیور کار سمیت فرار ہوگیا ۔