تتلے عالی 3:منشیات فروش گرفتار ، شراب و چرس برآمد

 تتلے عالی 3:منشیات فروش  گرفتار ، شراب و چرس برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار )تین منشیات فروش گرفتار کرکے شراب و چرس برآمد کر لی گئی۔

تتلے عالی پولیس نے دوران گشت کلے والی موڑ سے گاہک کے انتظار میں کھڑا بوٹا سکنہ مجو چک سے 5لٹر دیسی شراب،سرفراز سکنہ نئی آبادی سے6لٹر دیسی شراب اور تتلے عالی چوک سے منشیات فروش مبشر سکنہ گھمن والاسے 560گرام چرس برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں