2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ایکسین گیپکو سلیمان انصاری کی بجلی چوروں کیخلاف جاری مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں علی منظور اور افضال کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔
ایکسین گیپکو سلیمان انصاری کی بجلی چوروں کیخلاف جاری مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں علی منظور اور افضال کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔