سبزیاں مقررہ نرخوں سے مہنگی فروخت

سبزیاں مقررہ نرخوں سے مہنگی فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر سے)مارکیٹ میں ٹماٹر کے سرکاری نرخ 80 روپے کلو مقرر ہوئے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 100 سے 120 روپے کلو تک فروخت ہو رہا۔۔۔

پیاز کے سرکاری نرخ چار روپے اضافے سے 68 روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں درجہ اول پیاز 80 سے 100روپے کلو تک فروخت ہو تارہا،نیا آلو کا سرکاری نرخ 27 روپے اورمارکیٹ میں آلو 50 روپے کلو فروخت ہو تارہا،سبز مرچ 120 ،بھنڈی 200 اور شملہ مرچ 120 روپے کلو فروخت ہو تی رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں