سمبڑیال:سابق ایم پی ا ے عظیم نوری گھمن کی 2بیٹیاں پیا گھر سدھار گئیں

سمبڑیال:سابق ایم پی ا ے عظیم نوری  گھمن کی 2بیٹیاں پیا گھر سدھار گئیں

سمبڑیال(نامہ نگار، سٹی رپورٹر)سابق ایم پی اے عظیم نوری گھمن کی 2ڈاکٹرز بیٹیوں کی تقریب عروسی بڑے عوامی اجتماع میں بدل گئی

،تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں گھمن برادران ،رشتہ داروں ،دوست احباب سمیت صوبہ بھر سے اعلیٰ سیاسی سماجی حکومتی اور اپوزیشن شخصیات نے شرکت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں