ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ڈنگہ امرہ کلاں روڈ پر کارکی ٹکر سے زخمی نوجوان ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گیا ۔
شیلر کے قریب یو ٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سوار علی حسن سکنہ امرہ کلاں شدید زخمی ہو گیا، سول ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ۔