گجرات:اسسٹنٹ کمشنر نے منی پٹرول پمپ سیل کر دیا
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے غیر قانونی طور پر چلنے والے منی پٹرول پمپ/آئل ایجنسی کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ تمام غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے غیر قانونی طور پر چلنے والے منی پٹرول پمپ/آئل ایجنسی کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ تمام غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا۔