انتقال پر ملال
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )چیئرمین اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ سلیم یونس چیمہ اور یونس چیمہ کی ہمشیرہ شمیم یونس چیمہ انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔
چیئرمین اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ سلیم یونس چیمہ اور یونس چیمہ کی ہمشیرہ شمیم یونس چیمہ انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔