وزیرآباد میں آئمہ مساجد کو حکومت کی جانب سے وظائف کا اجرا شروع

وزیرآباد میں آئمہ مساجد کو حکومت  کی جانب سے وظائف کا اجرا شروع

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیرآباد میں آئمہ مساجد کو حکومت پنجاب کی جانب سے ماہانہ وظائف کا اجرا شروع ہو گیا ، 550 مساجد کے آئمہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا، ابتدائی طور پر ضلع بھر کے 280 آئمہ کے اعزازیہ کارڈز آج تقسیم ہو نگے ۔

وزیرآباد میں آئمہ مساجد کو حکومت پنجاب کی جانب سے ماہانہ وظائف کا اجرا شروع ہو گیا ، 550 مساجد کے آئمہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا، ابتدائی طور پر ضلع بھر کے 280 آئمہ کے اعزازیہ کارڈز آج تقسیم ہو نگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں