اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام سہ روزہ تربیت گاہ
گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر )اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام سہ روزہ تربیت گاہ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق تھے ، مرکزی نائب امیر اسامہ رضی اور ڈویژنل بھر سے کارکنوں نے شرکت کی،اس موقع پر سراج الحق نے نوجوانوں کو امت کا قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ، سابق امیر جماعت اسلامی نے طلبہ کو کردار سازی، علم و عمل کی ہم آہنگی اور دینی و اخلاقی اقدار کے فروغ پر زور دیا۔