سیالکوٹ:سویا ں بنانے والے کارخانے میں آ تشزدگی ، 3 مز دور زخمی

سیالکوٹ:سویا ں بنانے والے کارخانے  میں آ تشزدگی ، 3 مز دور زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سویاں بنانے والے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی۔ تھانہ اگوکی کے ۔۔۔

علاقہ مظفرپور نزد پھاٹک کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لاپروا ئی کے با عث چولہے پر تیل گرم کرتے لگی، ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا یا ،3 مزدور 35سالہ صغیر، 15سالہ علی شیر اور 19سالہ توصیف زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں