شادی شدہ خاتون کو گھر سے اغوا کرلیا

 شادی شدہ خاتون کو گھر سے اغوا کرلیا

ڈسکہ ،موترہ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) شادی شدہ خاتون کواغوا کرلیا ۔

بھوبھنگی کا سجاول صبح اٹھاتو بیوی غائب تھی پتہ چلاکہ ملزم تاجی دوساتھیوں کیساتھ اسے کیری ڈبہ میں لے گیا۔ موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں