ضلع گجرات کی تمام رجسٹری برانچوں کا عملہ تبدیل
گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی نے ضلع کی تمام رجسٹری برانچوں کا عملہ فوری طور پر تبدیل کر دیا ۔
اس سے پہلے تحصیلدار و سب رجسٹرار گجرات عامر عدنان گوندل کو پنجاب حکومت نے د وروزقبل تبدیل کر دیا تھا۔