ملزم موٹر سائیکل پر لٹکا پر زیورات، نقدی ،موبائل سمیت لے اڑا

ملزم موٹر سائیکل پر لٹکا پر زیورات، نقدی ،موبائل سمیت لے اڑا

راہوالی(نمائندہ دنیا) ملزم شہری کی موٹر سائیکل پر لٹکا بیوی کا پرس اتار کر رفوچکر ہو گیا جسمیں ڈیڑ ھ لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات ہزاروں روپے اور موبائل فون موجود تھا ۔

اگوچک کا رہائشی مقصود اپنی بیوی اور بیٹے ناصر مقصود کے ہمراہ راہوالی آرہاتھا کہ کوٹ شاہاں سبزی منڈی کے قریب فروٹ لینے میں مصروف تھا کہ ملزم پرس لے اڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں