نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار)بلال پارک کا 25 سالہ زبیرموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں لائن پارکا40 سالہ مبارک،ہڑڑروڈ کا25سالہ ابرار،شریف پورہ کا40سالہ ظفر،سادھوکی کا 10 سالہ عمیر زخمی ہوگیا ۔
بلال پارک کا 25 سالہ زبیرموٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں لائن پارکا40 سالہ مبارک،ہڑڑروڈ کا25سالہ ابرار،شریف پورہ کا40سالہ ظفر،سادھوکی کا 10 سالہ عمیر زخمی ہوگیا ۔