آج کامونکے میں بجلی سپلائی معطل

آج کامونکے میں بجلی سپلائی معطل

کامونکے (نامہ نگار )تاروں کی مرمت کے سلسلہ میں آج بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔گیپکو کی پریس ریلیز کے مطابق جی ٹی روڈ اورارد گرد کے علاقوں میں بجلی کی سپلائی صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک منقطع رہے گی۔

تاروں کی مرمت کے سلسلہ میں آج بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔گیپکو کی پریس ریلیز کے مطابق جی ٹی روڈ اورارد گرد کے علاقوں میں بجلی کی سپلائی صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک منقطع رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں