رکشے سے شراب برآ مد ، 2 گرفتار

رکشے سے شراب برآ مد ، 2 گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )رکشہ سے شراب برآمد کر لی گئی۔

 تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس کے ایس ایچ او کاشف بٹ نے لاہور کے ساحل مسیح اوراکبر آباد کے تصدق علی کو گرفتار کرکے 41 بوتلیں شراب اور ایک ڈرم برآمد کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں