تجاوزات پر 5 دکاندار گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)حدود سے تجاوز کرکے سامان رکھنے پر5د کاندار رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔
سول چوک ،سرکلرروڈ ’غلہ منڈی ’چونگی نمبر8 اور جناح چوک میں عبداﷲ ’شکیل ’یاسر’ادریس اورآصف کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔