راہوالی:گھر سے سامان ڈیرے سے پیٹر انجن کا پنکھا چوری
راہوالی(نمائندہ دنیا )محلہ سلامت پورہ کے رہائشی سلمان شاہد کے مکان کی چھت سے نامعلوم چور بائیسکل ،لوہے کی سیڑھی،
سکریپ چرا کر لے گئے، جبکہ ترگڑی میں حماد خالد کے ڈیرے سے نامعلوم چور پیٹر انجن کا پنکھا لے گیا۔ کینٹ پولیس نے نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔