سیالکوٹ میں مرمتی کاموں کے با عث کل بجلی کی بندش کا شیڈول
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گیپگو کی پریس ریلیز کے مطابق 20 جنوری منگل صبح 9 3بجے تک بوجہ مینٹی ننس 132 کے وی گر ڈ سٹیشن سٹی سیالکوٹ کی سپلائی بند رہے گی
جس کی وجہ سے رویل پورہ، غوث پورہ ،ملک شاہ ولی، فیکٹری ایریا، جناح ٹاؤن ،مبارک پورہ ، فتح گڑھ ،انڈسٹریل ایکسپریس I ،مین بازار، شہاب روڈ ، ایس آئی ای اور چاند چوک فیڈرز کی سپلائی بند رہے گی۔