گورنمنٹ مرے کالج گرا ئونڈ میں دستار فضلیت اور تقسیم اسناد کی تقریب

 گورنمنٹ مرے کالج گرا ئونڈ میں  دستار فضلیت اور تقسیم اسناد کی تقریب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ مرے کالج گرا ئونڈ میں دستار فضلیت اور تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی ،500 حفاظ کو اسناد دی گئیں ۔

دعوت اسلامی کے رکن شوریٰ حاجی اظہر نے معراج مصطفی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم پر سائنسی اور مذہبی نقطہ نظر بیان کیا۔آپ نے لوگوں کو نماز پڑھنے ،سود وزنا سے بچنے ،ماں باپ کی خدمت کرنے اور اﷲ پاک کی یاد میں وقت گزارنے پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں