آئی جی کی طرف پولیس افسرو ں اور اہلکاروں کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ

آئی جی کی طرف پولیس افسرو ں اور  اہلکاروں کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بہترین کارکردگی پر آئی جی پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر سے 16 پولیس افسر وں و اہلکاروں کو کلاس ون سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا

 جن میں سے سیالکوٹ کے 3 ایس ایچ اوز، ایک سب انسپکٹر اور 4اہلکار شامل ہیں آئی جی سے انعام وصول کرنے والوں میں انسپکٹر اکرم شہباز ایس ایچ او ستراہ،انسپکٹر الطاف اسحاق ایس ایچ او کوتوالی،قیصر بشیر گھمن ایس ایچ او تھانہ مراد پور،سب انسپکٹر سہیل ارشد جبکہ کانسٹیبل سکندر حیات،علی اسامہ بٹ،صدام حسین اور عرفان فیاض شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں