وکلا برادری کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائوں گا :مبشر عزیز گجر

وکلا برادری کے اعتماد کو ٹھیس  نہیں پہنچائوں گا :مبشر عزیز گجر

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سابق ناظم اور ضلع کی معروف سیاسی سماجی شخصیت امجدپرویز چٹھہ نے ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدر مبشر عزیز گجر سے ملاقات کی اور کامیابی پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر مبشر عزیز کا کہنا تھا کہ وکلا برادری نے جس طرح انہیں کامیاب کر ایا ہے وہ بھی انکے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور آئین وقانون کی پاسداری کے ساتھ ساتھ وکلا کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کارلائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں