لالہ موسیٰ:دوست کے ہاتھوں قتل نوجوان کو سپردخاک،5 افراد پر مقدمہ

لالہ موسیٰ:دوست کے ہاتھوں قتل نوجوان  کو سپردخاک،5 افراد پر مقدمہ

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کو سپردخاک کر دیا گیا ۔

ہفتہ کی شام تھانہ سٹی کے علاقہ کیمپنگ گراؤنڈ میں لڑکی کے تنازع پر راحیل شاہدکو قتل کردیاگیاتھا،سٹی پولیس نے مقتول کے بھائی شکیل سکنہ بھلوٹ شیراکی مدعیت میں علی حمزہ سکنہ حاجی پورہ،وقاراحمدعرف قاری اور 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں