نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کواغوا کرلیا۔
ڈسکہ کی شگفتہ کی شادی شدہ بیٹی گھرسے باہر گئی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون کی تلاش شروع کر دی ۔