ڈاکٹر ندیم الحسن گیلانی کی ’’مولانا ظفر علی خان کا عہد صحافت ‘‘شائع ہوگئی
منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف کالم نگار ،شاعر، صحافی، ادیب ،محقق اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ندیم الحسن گیلانی کی نئی کتاب ’’مولانا ظفر علی خان کا عہد صحافت ‘‘ شائع ہوگئی ۔
782 صفحات پر مشتمل کتاب مصنف نے مولانا ظفر علی خان کی شخصیت کے صحافتی پہلو ئو ں اور مدبرانہ قیادت کو مدلل انداز سے اجاگر کیا ہے ۔