خواجہ صفدر روڈ کی ابتر حالت کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات

خواجہ صفدر روڈ کی ابتر حالت کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہر کی اہم شاہراہ خواجہ صفدر روڈ کی ابتر حالت کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

جگہ جگہ گڑھے ، ٹوٹ پھوٹ اور ناقص سڑک کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے جبکہ روزمرہ سفر کرنے والے شہری، طلبہ اور مریض ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر خواجہ صفدر روڈ کی تعمیر و مرمت کرائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں