7 بجلی چور پکڑ ے گئے
احمدنگرچٹھہ(نمائندہ دنیا )سرویلنس ٹیم نے گیپکو سب ڈویژن احمد نگر کے ہمراہ کارروائی کر کے 7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے ۔ ایس ڈی او شاکر حسین نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں ، آپریشن جاری رہے گا ۔
سرویلنس ٹیم نے گیپکو سب ڈویژن احمد نگر کے ہمراہ کارروائی کر کے 7بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے ۔ ایس ڈی او شاکر حسین نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں ، آپریشن جاری رہے گا ۔