جیب تراش نے فون نکال لیا

جیب تراش نے فون نکال لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )دوران نماز جنازہ جیب تراش شہری کی جیب سے قیمتی موبائل فون نکال کر رفو چکر ہو گیا۔ چک سادہ کا رہائشی عتیق چیمہ جلال بلگن قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنے گیا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش فون نکال کر رفو چکر ہو گیا ۔

دوران نماز جنازہ جیب تراش شہری کی جیب سے قیمتی موبائل فون نکال کر رفو چکر ہو گیا۔ چک سادہ کا رہائشی عتیق چیمہ جلال بلگن قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنے گیا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش فون نکال کر رفو چکر ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں