گھر اور ڈیرے سے 2چوری

گھر اور ڈیرے سے 2چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )گھر کے باہر اور ڈیرے سے 2راجن پوری بکرے چوری ہوگئے ۔بلے والا میں غلام نبی کے ڈیر ے جبکہ جندریا روڈ کے رہائشی محمد انور کے گھر کے باہر بندھا بکرا چوری کر لیا گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

گھر کے باہر اور ڈیرے سے 2راجن پوری بکرے چوری ہوگئے ۔بلے والا میں غلام نبی کے ڈیر ے جبکہ جندریا روڈ کے رہائشی محمد انور کے گھر کے باہر بندھا بکرا چوری کر لیا گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں