گجرات شہر کی سڑکوں، بازاروں کو رنگ برنگی روشنیوں سے مزین کر دیا گیا
گجرات(سٹی رپورٹر )رمضان کریم کے حوالے سے گجرات شہر کی سڑکوں بازاروں اور چوکوں کو خوبصورت اور۔۔۔
رنگ برنگی روشنیوں سے روشن کردیا گیا ہے جگہ جگہ لائیٹنگ کی گئی ہے بالخصوص جی ٹی روڈ، سرگودھا روڈ پل، گلزار مدینہ چوک، وال آف گجرات، فوارہ چوک، کورٹ روڈ، تمبل چوک اور مسلم بازار میں لائیٹنگ لگائی گئی ہے یہ سارا کام گجرات کے شہریوں تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا ہے ۔