حافظ آباد :مہنگے داموں اشیا خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں

حافظ آباد :مہنگے داموں  اشیا خوردونوش فروخت کرنے  والوں کے خلاف کارروائیاں

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی مہنگے داموں اشیا خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروئیواں کا سلسلہ جاری۔ رواں ماہ کے۔۔۔

 دوران 249دوکانداروں کو مجموعی طور پر 4لاکھ 85ہزار روپے جرمانہ کیا گیاجبکہ 15گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کاکہنا تھا کہ بالخصوص رمضان المبار ک کے دوران عوام کو سستی اشیا کی وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں